Art Work called:Wild at heart by Moran Victoria Sabbag.. |
بےاُلفت' بےکُلفت' تابِ نوروز کا سوچتے ہیں
جُڑ کر گرے جو شبستاں میں قہقہے،
لِبادہءِ سنگ و جاں، بام و در روندتے ہیں
کُفرونایاب،دما دم است کے محوِّاسیر کیا کہیے
اِس ناحق فریبِ ابتلاء کا سوچتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment